Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Other, Male, 54 years old, Dera Ismail Khan
میرا نام داؤد ہے ۔ عمر 54 سال ہے۔ مجھے بجپن سے سر درد کی شکایت رہتی ہے۔ کبھی دو ماہ بعد کبھی تین یا زیادہ وقت بعد کبھی اس سے جلدی جب درد ہوتا ہے کوئی دوائی جیسے ponstan ya panadol وقت اور ضرورت کے مطابق خوراک کی مقدار تین یا دو دن بعد ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن اب کئی دن سے مسلسل درد کی شکایت ہے کبھی سر کے اگلے حصے میں کبھی پیچھے کبھی بھنوؤں سے اوپر مطلب جگہ بدلتا رہتا ہے۔ شدید درد ہوتا ہے۔ تو گردن اور کندھوں تک آجاتا ہے- کبھی سر کے اوپر درمیان میں شدت ہوتی ہے مجھے کوئی مشورہ دے ک کہاں دکھاؤں کس ہسپتال میں کس سپیشیلسٹ کو دکھاؤں ۔ تاکہ proprper investigation ہو جاۓ