Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 24 years old, Mandi bha udin
مجھے بھوک نہیں لگتی صبح کھانا کھاتے کھاتے یوں لگتا ہے کہ جیسے باہر آنے کو ہے ۔ پانی کی مدد سے کھانا کھاتا ہوں ۔ ہر روز تھکاوٹ اترنے کا نام نہیں لیتی۔ سونے کے وقت ٹانگوں میں بے چینی ہوتی ہے نیند بھی بے ینگم سی ہے۔ اور میری روٹین ہے ہر رعز 12 ایک بجے سونے کی اور 9 دس بجے اٹھنے کی. چھوٹا پیشاب پیلے رنگ کا آتا یے
Barium meal karain ya Gastroscopy krain
370 Positive Reviews