Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 30, ?????
سر مجھے بواسیر کا مسلہ ہے جو تقریبن 2 سال سے ہے میں نے ھومیوپیتھک اور یونانی علاج کروایا فرق پڑجاتا ہے لیکن مکمل طور پر ختم نہیں ہوتا کوئ ایلوپیتھک دوائی بتادیں جس سے یہ ہمیشہ کے لئیے ختم ہو سکے۔ جزاک اللہ،