Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 31 years old, Umerkot
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔ مجھے پچھلے چار دن سے شدید قبض ہے اور پاخانہ بہت سخت ہو گیا ہے۔ پیٹ میں درد بھی رہتا ہے۔ خون نہیں آتا۔ کیا علاج کروں؟