5/5 Average rating based on 299 reviews.
Wait Time
47 mins
Avg. Time to Patient
43 mins
I am satisfied with the doctor.
یہ جیسے ڈپریسڈ ایرا میں رہ رہے ہمارے پاس سائیکالوجسٹ ہونا بہت ضروری ہیں۔۔۔ اور آگر آپ جیسے سائیکالوجسٹ ہوں تو ینگ جنریشن بہت آگے جائے۔۔ آپ بہت سے لوگوں کا حوصلہ ہو ۔۔۔ ❤
I am satisfied with the doctor.
بہترین انسان وہ ہے جو اپنے الفاظوں سے دوسرے کو متاثر کرسکے۔۔ عارف سر آپ نے ہمیشہ اپنے الفاظ سے مجھے یہ احساس دلایا ہے کہ میں واقعی خوش نصیب ہوں جسے اتنے بہترین استاد ملے ہیں۔۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی ،صحت مند زندگی عطا فرمائے۔۔ آمین ،آپ کی شاگردہ لائبہ بتول۔☺️
I am satisfied with the doctor.
اگر ہم جسمانی طور پر کسی سے ساتھ نہ ہوں تو اس وقت الفاظ مرہم کا کام کرتے ہیں۔۔ میرا خیال ہے کہ اتنا کافی ہے میرے جزبات بیان کرنے کے لیے۔۔ بہت شکریہ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے سر۔۔۔ ہمیشہ آپ کے لیے دعا گو رہوں گی۔۔ لائبہ بتول❤️