5/5 Average rating based on 59 reviews.
Wait Time
8 mins
Avg. Time to Patient
18 mins
I am satisfied with the doctor.
السلام و علیکم میں جلد کسی ڈاکٹر سے مطمئن نہیں ہوتا اور صحت کے معاملے میں بہت حساس ہوں اور ایک ڈاکٹر کی بجائے 3.3 ڈاکٹرز سے رابطہ کرتا ہوں لیکن جب سے مجھے ڈاکٹر راجہ علی حسن ملے ہیں میں بہت مطمئن اور صرف ان سے ہی علاج کرواتا ہوں…ڈاکٹر راجہ علی حسن کی کونسلنگ سے ہی مریض 90 فیصد ٹھیک ہو جاتا ہے… راجہ علی حسن مریض کی تسلی سے بات سن کر بہترین علاج کرنیوالا بہترین ڈاکٹر ہے… میں تمام دوستوں کو یہی مشورہ دونگا کہ ڈاکٹر راجہ علی حسن سے ٹریٹمنٹ کروائیں کیونکہ میرا آزمایا ہوا ڈاکٹر ہے…… شکریہ……
I am satisfied with the doctor.
Way of treatment was really good, found him as a best doctor in recent times.May his life be long and happy.Experience with was extraordinarily superb.
I am satisfied with the doctor.
Very very great and professional doctor briefly satiesfied to patient i like it and prefer dr raja ali hassan