Get Confirmed Appointment Online

Select Hospital/Clinic

Video Consultation

Rs. 800

Available Today - 05:00 PM - 10:00 PM

Online

Homoeopathic Consultants

Rs. 100 Pay Online & Save 10

Available Today - 06:30 PM - 10:00 PM

Gulistan e Johar

Select Date & Time
✓ Get contact details and clinic directions in message
✓ Priority customer support if needed

95 Reviews

5/5 Average rating based on 95 reviews.

Wait Time

5 mins

Avg. Time to Patient

15 mins

Patient Satisfaction
5/5
Diagnosis
5/5
Staff Behaviour
5/5
Clinic Environment
5/5

m.u - 22/07/2021

I am satisfied with the doctor.

میری والدہ مختلف بیماریوں کا شکار تھی . دل کی مریضہ ، شوگر ، ڈپریشن وغیرہ . اپریل 2021 میں رہی سہی کسر اس وقت پوری ہو گئی جب کورونا کی وجہ سے 6 دن ہسپتال داخل رہی. ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد شدید کمزوری پھر کبھی ایک بیماری لگ جاتی کبی دوسری. ایک دن میں نیٹ پے ہومیوپتھک ڈاکٹرز دیکھ رہا تھا کے ڈاکٹر ارحم کی تفصیل سامنے آگئی. مرہم پے فیس دیکھ کر بہت حیرانی ہوئی کے اتنی معمولی سی فیس کون لیتا آج کل لیکن مسلہ یہ کے کلینک انکا کراچی میں واقع تھا جب کے ہم لاہور کے رہائیشی ہیں . فیس بک پیج سے معلوم ہوا کے آن لائن بھی علاج کرتے . خیر یہ دیکھ کر کلینک کے واٹس ایپ نمبر پر میسج کیا اور اور جو جواب آیا وہ میرے لئے بہت حیران کن تھا . مجھےپوچھنے پے ایک لمحے میں میسج پے ہی بتا دیا کے ( ڈاکٹر کی فیس + ایک مہینے کی دوائی + ڈلیوری چارجز ) ٹوٹل اتنے چارجز ہو گے جو کے کافی مناسب بھی تھے . ورنہ عمومی طورپر ڈاکٹر کی مہنگی فیسوں کے بعد دوائی کے پیسے آخر میں بتاۓ جاتے. آج والدہ کو ان کی دوائی استمعال کرتے 3 ہفتے ہو گئیں ہیں اور ان کی طبیت میں نمایاں بہتری آرہی ہے. ♦ جوڑوں کی شدید درد 50 فیصد تک بہتر ہو چکی ہے. ♦ دونوں ٹانگوں میں ایک سال سے سوزش تھی جسے pitting edema کہتے بہت ڈاکٹرز کو دکھایا تمام ٹیسٹ کلئیر آتے تھے لیکن یہ سوزش نہی جاتی تھی انکے علاج سے کچھ ہی دنوں میں یہ سوزش 90 فیصد تک بہتر ہو گئی. ♦ urine incontinence کا مسلہ بھی تکریباً ٩٠ فیصد تک بہتر ہو گیا ہوا . ♦ اسکے علاوہ مجموعی طور پر بھی بہتری محسوس کر رہی . ♦ ہاتھ بہت کانپتے تھے لیکن اب کافی بہتر ہیں اللہ نے ان کے ہاتھ میں شفا دی اور ہمیں یوں لگ رہا جیسے انکے علاج سے والدہ بہت جلد بلکل ٹھیک ہو جاۓ گی . بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے کے آپ اگر خاموش بھی ہوں مگر دل پھر بھی انہیں دعائیں دیتا رہتا ہے . ڈاکٹر ارحم بھی انہیں میں سے ایک ہیں ❤️ ❤️ ❤️

  • Great Experience

N.S - 22/02/2021

I am satisfied with the doctor.

السلام وعلیکم ڈاکٹر ایس ایم رؤف ارحم صاحب پروردگار آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔ آپ میرے لئے فرشتہ صفت انسان ہیں۔ میں 10 فروری 2021 بروز بدھ جب آپ کے پاس آیا تو شاید ہی کوئی ایسی بیماری ہو جو مجھے لاحق نہ ہو۔ میری ناک بند۔کان بند معدہ خراب۔قبض۔ گیس۔ اعصابی کمزوری۔ شوگر۔ بلڈ پریشر۔ سانس میں تنگی۔سینے میں درد۔ چہرے پر سیاہ داغ ۔ لیکن اللّٰہ کے فضل اور آپ کے علاج سے میں آج صرف ایک ہفتے بعد ہی اپنے آپ کو بہت زیادہ بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ میری ناک دیکھ کر تو ہر ڈاکٹر نے آپریشن کا کہا۔ مگر آپ علاج سے بہت بہتر ہے۔ شوگر نا ہونے کے برابر ہے۔ بلڈ پریشر بلکل نارمل ہو چکا ہے۔ معدہ صحیح کام کر رہا ہے۔ ڈاکٹر صاحب آپ انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں اللّٰہ آپ کو اس کا اجر دے ۔

  • Great Experience

B.A - 04/01/2021

I am satisfied with the doctor.

السلام علیکم سب کا کیا حال ہے میں جھنگ سے ہوں ایک سال پہلے میرا آپریشن ہوا تھا لاہور میں ڈاکٹر نے آپریشن تو کردیا لیکن رسولی نہیں نکلی مجھے بہت درد ہوتا تھا بلڈنگ بھی بہت زیادہ ہوتی رہتی تھی اور رکتی نہیں تھی میڈیسن لہ تو ٹھیک ورنہ برا حال لاہور میں بہت ڈاکٹروں اور ہسپتالوں سے علاج کروایا کوئی آرام نہیں آیا پھر میری فیس بک دوست نے مجھے کہا کہ تم کراچی میں آن لائن ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ سے علاج کرواؤں میں نے پھر ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ میں ڈاکٹر ارحم سے رابطہ کیا اب الحمدللہ ٹھیک ہوں درد میں آرام ہے اور بلڈنگ میں بھی آرام ہے میں نے لائیف میں فسٹ ٹائم کوئی پوسٹ شیئر کر رہی ہو آج تک کسی کے بارے میں پوسٹ نہیں کی اور نہ اتنا کچھ بھی لکھا بہت شکریہ ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ کراچی والوں کا اور جو مجھے میڈیسن بھیجتے ہیں بھائی ان کا۔ وہ بھی میرا حال پوچھتے رہتے ہیں بہت شکریہ #DrArham #homeopathic #Doctor

  • Great Experience