5/5 Average rating based on 57 reviews.
Wait Time
Avg. Time to Patient
I am satisfied with the doctor.
میں advocate خورشید سہتو ہوں سابقہ وائس پریذیڈنٹ خیرپور بار ایسوسی ایشن میرا وزن بہت زیادہ ہو گیا تھا 106 kg مینے ڈاکٹر صاحب سے کنسیلٹ کیا ڈاکٹر صاحب کی ڈائیٹ گائیڈ لائن اور کچھ سیپلیمنٹس کی وجہ سے مینے 6ماہ میں 20kg وزن کم کیا ۔ ڈاکٹر نوید صاحب بیشک ایک قابل ڈاکٹر ہے ۔
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر نوید صاحب نہایت ایماندار اور شفیق انسان ہے میں اکثر بیمار رہا کرتا تھا ڈاکٹر صاحب نے آسان الفاظ میں مجھے (ڈائیٹ) کھانا پینا سمجھایا جب سے ڈائیٹ کو فالو کیا ہے میں صحت مند رہتا ہوں بیمار نہیں ہوتا ویکنیس ختم ہو گئی ہے
I am satisfied with the doctor.
Your counciling led me towards healthy life and I stopped taking medicines. Stay blessed ☺️!