5/5 Average rating based on 89 reviews.
Wait Time
22 mins
Avg. Time to Patient
18 mins
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر صاحب کا شفقت بھرا رویہ ہی مریض کے شفا کی طرف پہلا قدم ثابت ہوتا ہے جس سے آدھا مرض وہیں دور ہو جاتا ہے اور باقی کا ادویات سے.. اللہ پاک ڈاکٹر صاحب مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر صاحب ایک فرشتہ صفت انسان ہیں۔ڈاکٹر صاحب سے اعلاج کروانے سے میرے مریض کو بہت ٹھیک ہے پہلے سے۔ ڈاکٹر صاحب کے لئے بہت سی دعائیں
I am satisfied with the doctor.
ڈاکٹر صاحب اللّٰہ پاک کو لمبی عمر عطا فرمائے۔آپ پاکستان کے لوگوں کےلئے باعثِ رحمت ہیں۔آپکو مریضوں کی بہت زیادہ دعائیں ہیں۔آپ سے بات کرکے آدھی بیماری ختم ہو جاتی ہے